مہتمم حوالہ جات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کتب خانہ) کتب خانے میں حوالہ جات اکٹھا کرنے کا نگران اور منتظم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کتب خانہ) کتب خانے میں حوالہ جات اکٹھا کرنے کا نگران اور منتظم۔